چترال (ڈیلی چترال نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے نومنتخب ضلعی صدر،جنرل سیکرٹری اورانفارمیشن سیکرٹری چترال آنے کے موقع پر پارٹی جیالوں نے سینکڑوں موٹرسائیکل اورگاڑیوں پرمشتمل ریلی کے سا تھ چترال شہرپہنچااس ریلی میں پارٹی جیالوں نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔ پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے نومنتخب صدروممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان ،جنرل