بونی ( جمشید احمد) گذشتہ دن شہیدذوالفقار علی بھٹو کی 28بر سی کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب مقامی ہوٹل بونی میں منعقدہوئی جس کی صدارت پیپلز پارٹی کے درینہ کار کن شہاب الدیں نے کی اسٹیج کی فرائض پارٹی کار کن پرویز لال نے انجام دے رہے تھے تقریب کا اغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔تقریب میں پی پی پی کے کارکناں جیالوں اور بھٹو کے چاہنے والوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اورشہید بھٹو کی برسی کونہایت عقیدت و اخترام سے منائی گئی ۔ مقرریں نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کوزبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ملک اور قوم کے لیے اور جمہوریت کے لیے ان کی خدمات اور قربانیوں کوخراج تحسین پیش کی۔اور ان کی جدائی کوملک اورکو قوم کے لیے ایک بڑا سانحہ اورنقصان قرار دیا۔ انہوں نے کہا شہید ذوالفقار علی بھٹو عوام کے لیے اپنا جان کا نذرانہ پیش کیا ملک اور قوم کے لیے ان کی قربانی ہمیشہ یاد کی جائے گی شہید بھٹو کے روح کی ایصال وثواب کے لیے