خیبرپختونخواکلچراینڈٹوراز م اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ اپر چترال اور قاقلشت کمیٹی کے زیراہتمام اپر چترال میں جاری جشن قاقلشت فیسٹیول میں مختلف کھیلوں کے مقابلے فیسوں میں ناروا اضافے کے خلاف گورنمنٹ کالج چترال کے طلبہ کا “فیسوں میں اضافہ نا منظور واک” کا اہتمام امریکی خاتون کی چترالی نوجوان سے شادی ، اسلام آباد میں نکا ح ہوا ۔ جوڑی کل چترال کیلئے روانہ ہوگی ۔ شاندار استقبال کی تیاریاں اپر چترال میں جشن کا غ لشٹ آج روز شروع ہوگئی جس میں اپر اور لویر چترال کے اضلاع سے ہزاروں شائقین اور کھلاڑی حصہ لے رہے اپرچترال،چارروزہ قاقلشٹ فیسٹول کاآغاز 2مئی سے ہوگا داد بیداد…مزدوروں کا دن…ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی صوبائی حکومت جامعہ چترال کے مسائل کے حل کیلئےعملی اقدامات اٹھائےگی رفیق علی قتل کیس پر ڈی پی او اپر چترال محمد عتیق شاہ کی پریس بریفنگ۔ملزم نے اقرار جرم کر لیا ۔کیس مضبوط ہے۔ڈی پی او اپر چترال اپر یارخون ویلی کے الگ تھلگ گاؤں فیض آبادانچپون گزشتہ کئی ہفتوں سے چترال کے دیگر حصو ں سے کٹ کر رہ گئی ہے کالاش قبیلے سے تعلق رکھنے والے کرنل کے بیٹے میجر کو دیسی شراب کی بڑی مقداروادی سے چترال شہر ٹرانسپورٹ کرنے کی پاداش میں رنگے ہاتھوں گرفتار
210

.قومی اسمبلی میں بل پیش ہونے کے بعد واضح ہوجائے گا کہ کونسی جماعت گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ مخلص ہے/PTI رہنما فتح اللہ

اسلام آباد(محبت حسین )پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے رہنما فتح اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ گلگت بلتستان کے حوالے سےسپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے میں واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ حکومت اس حوالے سے قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد خطے کو عبوری صوبے کا درجہ دیکر گلگت بلتستان کے عوام کی محرومیوں کاازالہ کرے اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف عبوری صوبے کے حوالے سے بل قومی اسمبلی میں پیش کرے گی.قومی اسمبلی میں بل پیش ہونے کے بعد واضح ہوجائے گا کہ کونسی جماعت گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ مخلص ہے انہوں نے کہا کہ قوم پرست جماعتوں کے رہنماؤں نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حقوق کے نام پر شور مچانا بندکر دیا ہے جبکہ ان کے ایسے کارکنان سوشل میڈیا میں اب بھی واویلا مچا رہے ہیں جنہوں نے سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کو یا تو پڑھا نہیں یا انگریزی میں لکھا ہوا فیصلہ ان کے سمجھ میں نہیں آیا ہے.انہوں پارٹی صدارت کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ گلگت بلتستان کی پارٹی صدارت کے لئے اس وقت 40کے قریب کارکنان نے آن لائن درخواستیں جمع کروا دیا ہے پارٹی قیادت مارچ کے دوسرے ہفتے تک پارٹی صدر کا فیصلہ کرے گی جس کسی کو فیصلہ قبول نہیں ہوگا وہ اپنے منزل کا تعین خود کرے گ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں