206

محافظ بیت الاطفال میں مقیم طالبعلموں کی سکول میں شاندار کامیابی

چترال (نمائندہ ) محافظ بیت الاطفال چترال میں مقیم دو ہونہار طالبعلم مسرور اختر نےآرمی پبلک سکول کے کلاس 5thمیں 92فیصد نمبر لیکر 1stپوزیشن حاصل کی جبکہ احکام اللہ نے ایگل سکول دنین کے کلاس نرسری میں 97فیصد نمبر حاصل کرکے فرسٹ پوزیشن حاصل کی ۔یاد رہے یہ دو طالبعلم گزشتہ برس سے چترال بیت الاطفال میں رہائش پذیر ہے ، ان کی تعلیم وتربیت کا سارا کریڈٹ محافظ بیت الاطفال کو جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں