412

چترال کے معروف اور ہردلعزیز شخصیت محمد دبورخان صوبیدار انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ  ) جماعت اسلامی چترال کے بنیادی رکن اور چترال کے معروف اور ہردلعزیز شخصیت محمد دبور خان جمعہ کے دن مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ انہیں بونی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا ۔مرحوم عنایت اللہ، ظفراللہ، محمد ارشاد اورخورشیدکے والد اور سابق ایم پی اے غلام محمد اور این ایچ اے کے سابق جنرل منیجر انجینئر عبدالصمد خان کے سسر تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں