180

سابق ایم پی اے سیدسردارحسین کے چچااورپی پی پی کے سینئررہنماسیدشیرحسین کے ولدمختصرعدالت کے بعدانتقال کرگئے

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سابق سوشل ویلفیئرآفیسر اپرچترال سیدنبی حسین،پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنما سیدشیرحسین،(ر)صوبیدارسردارحسین شاہ،سیدشاہ حسین شاہ،سیدمحبوب حسین شاہ،سیدابرارحسین شاہ کے والد،سابق ممبرصوبائی اسمبلی چترال سید سردارحسین شاہ،الوعظ سیدامیرحمزہ اورسیدمیرحسین شاہ کے چچا سیدحضرت حسین شاہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ آج 25اگست بروز اتوار دوپہر2 بجے آبائی گاؤں زئیت میں ادا کی جائے گی۔مرحوم کواللہ تعالیٰ جنت الفروس میں جگہ عطاء اورپسماندگان کوصبروجمیل عطاء فرمائیں (آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں