229

اپرچترال ڈسٹرکٹ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کا قیام موسی ولی خان صدر منتخب

اپرچترال(نمائندہ)اپرچترال ڈسٹرکٹ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کا قیام موسی ولی خان صدر منتخب ہوگئے۔اپرچترال کے ضلع بننے کے بعد علاقے کے گورنمنٹ کنٹریکٹرز نے اپنے مسائل کے حل کی خاطر ضلع کی سطح پر تنظیم سازی کے لیے بونی میں اجلاس منعقد کیا۔اجلاس میں متفقہ طورپر موسی ولی خان کو ضلعی صدر،اقبال الدین کو جنرل سیکرٹری اور مسرور مسعود کو فنانس سیکرٹری منتخب کیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین فیض الرحمن،سابق ناظم امیر اللہ،سابق ناظم کشافت یونس،کنٹریکٹر عارف اللہ وغیرہ نے نئے منتخب شدہ عہدے داران کو مبارکباد کے ساتھ ٹھیکہ دار برادری کو درپیش مسائل پر روشنی ڈالی اور عہد کیا کہ وہ درپیش مشکلات کو حل کرنے کی خاطرمنتخب قیادت کو بھرپور ساتھ دین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں