215

کنٹرولر امتحانات یونیورسٹی آف چترال کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بی اے/بی ایس سی کے سالانہ متحانات برائے 2021 کا شیڈول جاری

کے سالانہ متحانات برائے 2021 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ۔ جس کے مطابق مذکورہ امتحانات مورخہء 8 ستمبر2021 سے شروع ہونگے اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ امیدواروں کے رولنمبران کے فراہم کردہ مستقل پتے پر ارسال کر دئیے گئے ہیں ۔امیدوار اپنے رولنمبر سلپ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سےڈاون لوڈ کر سکتے ہیں یا دفتری اوقات میں یونیورسٹی کے شعبہء امتحانات سےرولنمبر سلپ کی کاپی حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید کسی بھی قسم کی معلومات/تصحیح یا ابہام دور کرنے کے لیے یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات سے

فون نمبر  0943415008   پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔

کنٹرولر امتحانات

یونیورسٹی آف چترال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں