235

جامعہ چترال کی انتظامیہ اور ملازمین میں مذاکرات کامیاب ہڑتال پر امن طور پر ختم

جامعہ چترال میں ملازمین کی جانب سے جاری ہڑتال کے دوسرے دور میں پروفیسر ڈاکٹر جمیل چترالی کی موجودگی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد متفقہ طور پر ہڑتال ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا اس کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی آف چترال کی تعمیر وترقی کے لیے مل جل کر کام کرنے کا فیصلہ بھی ہوا اس دوران مثبت کردار ادا کرنے پر ہم ضلعی انتظامیہ اور دیگر لاء انفورسمنٹ اداروں کے تہہ دل سے شکر گذار ہیں کل سے یونیورسٹی آف چترال میں معمول کے مطابق تمام امور سر انجام دیئے جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں