345

 سابق ایم پی اے سیدسردارحسین شاہ کاپی پی پی ضلع لوئرکے صدرانجینئرفضل ربی جان کے والدہ محترمہ کی انتقال پر اہل خانہ سےاظہارتعزیت

چترال(نامہ نگار)سابق ایم پی اے سیدسردارحسین شاہ نے  نے  پاکستان پیپلزپارٹی ضلع لوئرچترال کے صدرانجینئرفضل ربی جان  کے والدہ محترمہ کی انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ تمام اہل خانہ کے غم میں برابرکے شریک ہیں ۔بے شک ماں وہ عظیم ہستی ہے جس کے چہرے پرہمیشہ نور،آنکھوں میں محبت ،لہجے میں مٹھاس ،آغوش محبت سے بھری،ہاتھوں میں شفقت اورپیروں تلے جنت ہے ،اللہ تعالی سے دعاہے کہ مرحومہ کے درجات بلند اورجنت الفردوس میں  اعلیٰ مقام عطاء کرے اور سوگوارخاندان کوصبرجمیل عطاء فرمائے(آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں