تازہ ترین

چترال میں یتیم بچوں کی کفالت کے لیےمعیاری اغوش ہوم کااغازاپریل میں ہوگا۔خالد وقاص

پشاور(نامہ نگار)آغوش چترال کے قیام میں مخیر افراد کے تعاون کے لئے پشاور میں مقیم چترالی کمنوٹنی کا ڈونرزکانفرنس پریس کلب پشاور میں ممبر قومی اسمبلی چترال مولانا عبدالاکبر چترالی کی صدارت میں منعقد ھوا اس موقع پرچترال سے تعلق رکھنے والےمشیروزیر اعلی وزیرزادہ مہمان خصوصی تھے ڈونرزکانفرنس میں سابق اور موجودہ اراکین صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت اللہ ،محمد سلیم خان صدر پیپلزپارٹی چترال،مولانا عبدالرحمن امیر جے یوآئی چترال،محمد علی (کمراٹ)،سابق تحصیل ناظم چترال سرتاج احمد،سابق ڈسٹرکٹ ممبر و ضلعی امیرجماعت اسلامی چترال مولانا جمشید احمد،الخدمت کے ضلعی صدر نوید احمد بیگ،پریس کلب پشاور کے صدر سید بخارشاہ باچا،چترال پریس کلب کے صدر ظہیر الدین، چترال تجاریونین کے صدر صادق امین،جہانزیب کوارڈینیٹر ریسورس موبلاءزیشن آ غوش چترال سمیت چترال سے تعلق والے سابق بیورکریٹ،تاجر،صنعت کار اور زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ چترالی عمایدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔اس موقع پر خطاب کرتے ھوئے الخدمت فاونڈیشن کے صوبائی صدر خالد وقاص نے کہا کہ اس وقت ملک بھر میں یتیم بچوں کی تعداد42لاکھ سے تجاوز کر گئی ھے الخدمت ملک بھر میں یتیم بچوں کی کفالت کے لئے13آغوش ھومز قائم ہیں جبکہ فیملی سپورٹ پروگرام کے تحت گھروں پر یتیم بچوں کی کفالت بھی جاری ھے اس وقت الخدمت کے

Related Articles

Back to top button