منتخب کالم

اپرچترال کے قابل فخربیٹی ڈپٹی اسپیکرثریابی بی کی مختصرتعاوف ۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

اپراورلوئرچترال صوبہ خیبر پختونخواہ کے دو اہم ضلاع ہیں جو پاکستان کے انتہائی شمالی کونے پر واقع ہے۔ یہ ضلع ترچ میر کے دامن میں واقع ہے جو کہ سلسلہ کوہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے۔ ضلع اپراورلوئرچترال کا کل رقبہ14850 مربع کلومیٹر ہے۔وادی چترال کی قومی اسمبلی میں 1جبکہ صوبائی اسمبلی میں کل 2نشستیں ہیں۔جہاں پہلی باراپرچترال سے …

Read More »

الیکشن نامہ ……ظفراللہ پرواز بونی چترال

دنیا کی دیگر جمہوری ملکوں کی طرح پاکستان میں الیکشن کا انعقاد کافی زور و شور سے کرایا جاتا ہے۔اگر چہ الیکشن کے ثمرات بقدرِ کھانے میں نمک ہی عوام کو ملتی ہے لیکن اس الیکشن کی بنا ہم جمہوری قوموں کے صفوں میں ضرور شمار ہوتے ہیں۔ اور اس کی ہی بدولت ہم اپنی بقا کے لیے ائی۔ایم۔ایف اور …

Read More »

بچھڑےتین سال گزرگئے،غم آج بھی اپنے والدکی جدائی میں تازہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

اس دن کی حدت میرے دل سے نہیں جاتی جس دن تیرا سایہ میرے سر سے اٹھا تھا۔ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں ایک نعمت والد کا سایۂِ شفقت ہے۔میرےوالدمحترم کوہم سے رخصت ہوئے تین سال ہو گئے مگر آج بھی اُن کی جدائی کا یقین نہیں ہو رہا، لگتا یوں ہےکہ وہ آئینگے مگر یہ ہمارے خیالات و تصورات …

Read More »

سفرنامہ ۔۔۔گلگت ہنزہ ویلی ۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

بلند و بالا سنگلاخ اورفلک شگاف پہاڑوں کے درمیان میں واقع صوبہ گلگت بلتستان قدرتی حسن سے مالامال ہے یہاں کے بلندبالاپہاڑوں سے بہتے ہوئے ابشاریں ،ندی نالے کے دلکش مناظر اورخوبصورت جھیلیں دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی طرف رخ کرنے پرمجبور کرتی ہیں۔ 13نومبر2023 کواے کے آرایس پی کے دفترسے برادرسیدعارف حسین جان کاایک فون آیاکہ کل یعنی …

Read More »

وادی کریم آبادکے عوام بنیادی انسانی سہولیات سے یکسر محروم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

سنگلاخ پہاڑوں کے دامن میں واقع جنت نظیر وادی کریم آباد ضلع لوئرچترال کاایک یونین کونسل ہے ۔ جس کی آبادی 16000ہے،سطح سمندر سے 9500 فٹ بلندی پر ہونے کی وجہ سے پانچ مہینے انتہائی سخت سرد اور برف سے ڈھکا رہتا ہے۔ سردیوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے 15 ڈگری گرتاہے اور گرمیوں میں ذیادہ سے ذیادہ درجہ …

Read More »

5جون ماحولیات کاعالمی دن۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

عالمی یوم ماحولیات ہر سال 5 جون کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کومنانے کامقصد آلودگی کی بڑھتی ہوئی سطح اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ماحول کو لاحق خطرے کے بارے میں شعوراجاگر کرنا ہے۔تاکہ آلودگی کی وجہ سے ماحول کو ممکنہ نقصانات سے بچایاجائے ۔ سرکاری اورغیرسرکاری ادارے ماحول کے تحفظ اورماحول پرانسانی سرگرمیوں کے اثرات کے مطالق …

Read More »

خدمت خلق کے جذبے سے سرشار چترالی نوجوان۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ورنہ ا طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھے کر و بیاں ہمارے معاشرے میں دکھی انسانیت کی خدمت کا جذبہ لیے جو لوگ میدان عمل میں نظر آتے ہیں وہ یقیناً قابل تعریف و لائق تحسین ہیں۔چترال میں ایسے درددل رکھنے والے افراد بھی موجود ہیں جو اپنی دولت وآسائش کی …

Read More »

چترالی خواتین سیاست میں اپنالوہامنوایاہے۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

خواتین ہمارے معاشرے اورسیاست میں کلیدی کرداراداکرتی ہیں ۔سیاست میں خواتین کی تعدادجتنی زیادہ ہوجائے وہ خواتین کےمسائل حل کرنے ،فیصلہ سازی میں خواتین کی نمائدگی کریں گی۔ آج چترال کی ایک قابل فخربیٹی کی تحریرزیرقلم ہے جواپنی سیاسی کیئرکاآغازکالج لائف سے شروع کرکے اس وقت بطورخواتین کونسلرکی حیثیت سے عوامی خدمت کررہی ہے ۔جن کاتعلق اپرچترال کے انتہائی خوبصورت …

Read More »

والد مخترم کوہم سے بچھڑے ہوئے پورے دو سال گزر گئے۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

مجھ کو چھائوں میں رکھا خود جلتا رہا دھوپ میں میں نے دیکھا ہے ایک فرشتہ باپ کے روپ میں کبھی کبھی والدکی جدائی کے غم کے بارے میں کسی دوست یا رشتہ دار سے بات کرنے اور رونے سے بھی دل ہلکا ہوجاتا ہے۔ مگردوسروں کے لئے یہ سمجھنامشکل ہوتاہےکہ یہ انسان باربارایک ہی بات کیوں دھراتاہے مگریہ میرے …

Read More »

انسدادبدعنوانی کاعالمی دن ۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 9 دسمبر کو انسداد بدعنوانی کا عالمی دن منایا جاتاہے ۔اس دن کومنانے کامقصدمعاشرے کوکرپشن سے پاک کرنے کے عزائم کوفروغ دینے کے ساتھ ساتھ ایسے اقدامات اٹھاناچاہیے جس سے کرپشن کامکمل روک تھام ہوجائے ۔بدعنوانی کے خاتمے کے لئے معاشرے کے ہرفردکوکرداراداکرنے کی ضرورت ہے ۔ کرپشن کے خاتمے کے لئے نظام …

Read More »