Breaking News

مضامین

تعارفی تقاریر اور وعدے”۔۔۔۔۔محمد جاوید حیات

ہر محکمے کا نیا سربراہ ،ہر ادارے کا نیا ہیڈ ،ہر وزیر کبیر ، ہر صدر ہر وزیر اعظم جب اپنی نئی ذمہ داریوں کو سنبھالتا ہے تو اپنے دفتر میں تعارفی نشست رکھتا ہے اس کے متعالقین جمع ہوتے ہیں اور اس کے چہرہ انور کو تکتے رہتے ہیں …

Read More »

دادبیداد۔۔انٹرنیٹ مافیا۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

انٹرنیٹ اکیسویں صدی کی بڑی نعمت ہے اس نعمت کو اگر اس ناہنجار دور کا عذاب کہا جائے تو بے جانہیں ہوگا چاقو سیب کو بھی کاٹتا ہے، انگلی اور گلے کو بھی نہیں بحشتا انٹرنیٹ ہمیں مفید معلومات دیتا ہے بدلے میں ہماراقیمتی وقت بربادکرتاہے بچوں کو ماں باپ …

Read More »

پہلوان غازی محمد عیسیٰ..تحریر:محمد خالد ( پی ایس پی)

برصغیر پاک و ہند کے دور افتادہ کونے نوآبادیاتی حکمرانی کے سامنے جھکنے والوں میں شامل تھے اور چترال اور گلگت کے علاقوں کو خاص طور پر 1880 کی دہائی کے بعد انگریزوں کے حملے کا سامنا کرنا پڑا۔ اس ہنگامہ خیز دور میں ایک نام نمایاں طور پر سامنے …

Read More »

داد بیداد۔۔فلسفی اور قانون دان۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

عصمت عیسیٰ ایڈوکیٹ کی وفات سے ہمار صو بہ ایک عالم، فلسفی اور قانون دان سے محروم ہو گیا مرحوم کو عربی، انگریزی اور فارسی پر عبور حاصل تھا، وہ مشہور حریت پسند رہنما انیسویں صدی کے چھاپہ مار جنگجو اور شمشیر زن محمد عیسیٰ کے پڑ پوتے تھے ضلع …

Read More »

کتاب سے علم تک۔عصمت عیسیٰ ……تحریر: ظہیر الدین

1980ء کا سال، کھچا کھچ بھرا ہوٹاؤن ہال چترال، یوم اقبال کی تقریب، اسٹیج سے ایک نام لئے جانے پر مجلس پر سناٹے کی چادر بچھ جاتی ہے،پھر ایک وجیہ صورت مگر بارعب شخصیت روسٹرم پہ آجاتا ہے، تقریر کا موضوع ہے ‘اقبال اور نوجوان’۔حاضرین میں اپر چترال کے ایک …

Read More »

شہادتِ امام حسینؓ۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

خاتم النیین محمد اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”حسین مجھ سے اور میں حسین سے ہوں، جو شخص حضرت حسین سے محبت کرے اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ محبت فرمائے گا“۔ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم …

Read More »

دادبیداد۔۔۔۔منا مہ مذاکرات کا ایجنڈا۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی

اگلے ہفتے بحرین کے دارالحکومت منا مہ کے پُر فضا مقام پر عالمی امن اور انسا نی بہبود کے عنوان سے مذاکرات ہورہے ہیں جو تین دنوں تک جا ری رہینگے، مذاکرات میں دنیا بھر سے خفیہ ایجنسیوں کے حکام اور قومی ریا ستوں کے افیسروں کو مد عو کیا …

Read More »

تاریخ کے محسن……….. شمس الرحمن تاجک

کچھ لوگ افراد یا نسلوں کے نہیں بلکہ تاریخ کے محسن ہوتے ہیں۔ تاریخ کے ان محسنوں کا نسلوں کی آبیاری میں ایک مسلمہ کردار ہوتا ہے، جسے چاہتے ہوئے بھی آپ اگنور نہیں کرسکتے۔ لاکھ اختلاف ہو، کسی بھی سطح کی ناپسندیدگی ہویا پھر ذاتی دشمنی۔ عمر دراز کے …

Read More »

داد بیداد۔۔۔قابل ستائش۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

اخباری رپورٹوں کے مطابق حکومت نے سرکاری اخراجات کو کم کرنے کے لئے 29سرکاری اداروں کی نجکاری کے ساتھ 23غیر فعال محکموں کو ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اس کام کے لئے باقاعدہ منصوبہ بندی کے ساتھ آگے بڑھنے کی حکمت عملی تیار کی گئی ہے جس کے …

Read More »

مستند ہے اُن کا فرمایا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پروفیسررفعت مظہر

وہ صرف ضدی، ہٹ دھرم اور نرگسیت کا شکار ہی نہیں، اِس زعم میں بھی مبتلاء ہے کہ اُس کا فرمایا مستند۔ اپنے ساڑھے تین سالہ دورِحکومت میں اُس کے ارسطوانہ خطبات وبیانات لطائف میں ڈھل چکے۔ وہ اب جیل میں ہے لیکن ”بوئے سلطانی“ اب بھی موجود۔ وجہ یہ …

Read More »