تازہ ترین
صحت کے شعبے میں اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں گائیکالوجسٹ ڈاکٹر زہرہ ولی خان کو ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی جانب سے حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ سے نوازہ

چترال (نامہ نگار)صحت کے شعبے میں اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں گائیکالوجسٹ ڈاکٹر زہرہ ولی خان کو ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی جانب سے حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ سے نوازہ گیا۔یہ حسن کارکردگی سرٹیفیکیٹ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر موڑکھو مکرم خان نے ڈاکٹر کی کلینک میں آکر دیا۔۔اس سے پہلے ڈاکٹر زہرہ ولی آغا خان ہیلتھ سروس پاکستان چترال ریجن کے ساتھ اپنی بہتریں خدمات انجام دے چکی ہیں۔ ڈاکٹر زہرہ ولی خان معروف ماہر تعلیم شیر ولی خان اسیر کی صاحبزادی ہے۔ڈاکٹر زہرہ ولی کی ہمشیرہ ڈاکٹر زبید سیرنگ بھی ڈاکٹر ہے آج کل وہ آئیر لینڈ میں اسپیشلایزشن کر رہی ہے



