تازہ ترین

چترال سکاوٹس کے حوالدارسرفرازشاہ کونائب صوبیدارکے عہدے پرترقی دے دی گئی

چترال (ڈیلی چترال نیوز )چترال سکاوٹس کے حوالدارسرفرازشاہ کونائب صوبیدارکے عہدے پرترقی دے دی گئی ۔صوبیدارسرفرازشاہ کاتعلق اپرچترال کے وادی یارخون کے خوبصورت گاوں پترانگازسے ہے ۔وہ ۱۹۷۱ کے جنگ میں حصہ لینے والے چترال سکاوٹس کے معروف شخصیت صوبیدارسیدناصرشاہ مرحوم کے فرزندہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button