تازہ ترین

ریجنل میونسپل افیسرملاکنڈ قادرناصرکاتبادلہ، ٹی ایم او ٹاون ٹو پشاورتعینات

ریجنل میونسپل آفیسر ملاکنڈقادرن ناصر تحصیل میونسپل افیسر(TMO)ٹاون ٹو پشاور تعینات کردئے گئے۔وہ حال ہی میں ٹی ایم او چترال سے تبادلہ ہوکر ریجنل میونسپل افیسر ملاکنڈ تعینات ہوگئے تھے

Related Articles

Back to top button