517

ﺗﻌﺰﯾﺖ پر ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺗﺸﮑﺮ…..سید عبدالکریم شاہ ۔ جنالی کوچ

میں اپنے جملہ خاندان سمیت ﺍﻥ ﺗﻤﺎﻡ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﺣﺒﺎﺏ اور ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والوں ﮐﺎ انتہائی تہہ دل سے ﺷﮑﺮﯾﮧ ﺍﺩﺍ کرتا ہوں ﺟﻨﮩﻮﮞ نے میرے پیارے والد محترم کے ﻭﻓﺎﺕ ﭘﺮ جنازے میں شرکت کے علاوہ میرے ساتھ ﺑﺬﺭﯾﻌﮧ فون، سوشل میڈیا ﯾﺎ ﮔﮭﺮ ﺍٓﮐﺮ ﺗﻌﺰﯾﺖ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﺧﻮﺍﻧﯽ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺋﮯ۔ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ سب کو ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺟﺮ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ، آمین
سید عبدالکریم شاہ ۔ جنالی کوچ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں