312

راہل کلب بونی کی طرف سے بونی میں شاندار والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد ۔۔۔۔

بونی میں والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں کل ١٧ ٹیمیوں نے حصہ لیا ۔۔۔۔ اج فائنل میں آوی اور چارویلاندہ بونی کی ٹیموں درمیان مقابلہ ہوا ، جس میں آوی نے بونی کو شکست دے دی ، ٹرافی اپنے نام کرلی ۔۔۔۔
فائنل میچ کے مہمان خصوصی نوجوان سماجی کارکن جاوید لال بونی تھے ، اور جیتنے والوں کو بہت مباردی دی اور بہترین ایونٹ منعقد کرنے پر کلب کے ممبران کو شاباشی دی۔۔۔۔ جاوید لال نے کلپ کیلے دس ہزار ، جیتنے والے ٹیم کو 1500 اور رنر اپ کیلے بھی 1500 روپے کا اعلان کیا ۔۔۔۔

اس کے ساتھ یہ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں