Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

ایس آر ایس پی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شہزادہ مسعود الملک اور شہزادہ مقصودالملک کی والدہ محترمہ انتقال کر گئ

چترال/ایس آر ایس پی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شہزادہ مسعود الملک اور شہزادہ مقصودالملک کی والدہ محترمہ پشاور میں انتقال کر گئ. انکی میت پشاور سے چترال منتقل کی جا رہی ہے. نماز جنازہ کل 19 فروری بروز جمعہ دن 11 بجے ایون میں ادا کی جائے گی.

Related Articles

Back to top button