404

ڈاکٹر فرمان نظارڈسٹرکٹ کواڈینٹرای پی آئی ضلع چترال تعینات

چترال(نامہ نگار)ڈی ایچ کیوہسپتال چترال میں تعینات ڈاکٹر فرمان نظارڈسٹرکٹ کواڈینٹرای پی آئی ضلع چترال تعینات کردے گئے ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر لوئرچترال کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے سیکرٹری ہیلتھ کی طر ف سے جاری احکامات کی روشنی یں انہیں ڈسٹرکٹ کواڈینٹرکی خالی اسامی پرتعینات کردیاگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں