375

چترال لیوی کے 4 جوانوں کو حوالدار، 6 کونائیک اور 9 کو لانس نائیک کے رینک پر ترقی کے بیج لگا دئیے گئ

چترال/چترال لیوی کے 4 جوانوں کو حوالدار، 6 کونائیک اور 9 کو لانس نائیک کے رینک پر ترقی کے بیج لگا دئیے گئے۔ ہفتے کے روز منعقدہ تقریب میں ڈپٹی May be an image of 3 people, people standing and outdoors

کمشنر لویر چترال حسن عابد اور اسسٹنٹ کمشنر چترال ثقلین سلیم نے ترقی پانے والے جوانوں کے کاندھوں پر بیج لگا نے کی رسم ادا کی۔ اے ڈی سی عبدالولی خان بھی اس موقع پر  موجود تھے۔ لیوی فورس کے کمانڈنٹ اور ڈی سی حسن عابد  لیوی فورس کے ڈپٹی کمانڈنٹ اور اے سی ثقلین سلیم نے کہاکہ اگلی رینک پر ترقی سے زمہ داریاں بھی بڑھ جاتی ہیں May be an image of 1 person, standing and outdoors

اور انہیں اس فورس کی اعلیٰ روایات کو برقرار رکھنا ہے جس کے وہ امین ہیں۔ حوالدار کے رینک پرترقی پانے والوں میں فضل محمد،ٹیکا خان،البر حیات،گمبارک خان۔ نائیک کے May be an image of 2 people, people standing and outdoors

رینک پر پہنچنے والے امیرحسین،عبیداللہ،ناصر اللہ،جاوید احمد،گل محمد،شاہ وزیراور لانس نائیک پروموٹ ہونے والے خوش نصیبوں میں عالمگیر خان،عبدالواحید،وقار احمد،گل اعظم خان،باچا خان،محمد جمیل،محمد ظاہر شاہ،محمد نسیم اورخلیل الرحمن شامل ہیں۔

May be an image of 4 people, people sitting and outdoors

May be an image of one or more people, people standing and outdoors

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں