482

تھانہ چترال کے احاطے میں واقع اوچشٹ گاؤں میں نویں جماعت کے طالب علم کلیم اللہ نے خود پر چھریدار بندوق سے فائر کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) پولیس تھانہ چترال کے احاطے میں واقع اوچشٹ گاؤں میں مقامی سکول میں نویں جماعت میں زیر تعلیم کلیم اللہ ولد شمس الدین نے خود پر چھریدار بندوق سے فائر کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا۔ چترال پولیس کے مطابق خودکشی کی فوری وجہ معلوم نہ ہوسکی جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کرنے کے بعد انکوائری شروع کردی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں