474

 سنیٹر فلک ناز چترالی اپریل کے پہلے ہفتے چترال کا دورہ کرئےگی ۔

پشاور (نمائندہ خصوصی ) سنیٹر فلک ناز چترالی  اپریل کے پہلے ہفتے چترال کا دورہ کریں۔ چترال میں  سنیٹر فلک ناز  کی اعزاز میں ایک پروگرام بھی انعقاد کیا جائے گا جس میں پارٹی ورکر شامل ہونگے۔

سنیٹر فلک ناز چترالی  پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے  خواتین نشت پر  کامیاب  ہوگئی تھی۔فلک ناز چترالی کو  یہ اعزاز حاصل ہوئی ہے کہ وہ ملاکنڈ ڈویژ ن  سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ہیں جو اس عہدے پر پہنچ گئی ہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں