تازہ ترین
انتقال پرملال۔زوجہ امان خان سکنہ ڈنگریکاندہ وفات پاگئی۔نماز جنازہ 22اپریل کو دوبجے ادا کی جائیگی

چترال(نمائندہ ) زوجہ امان خان سکنہ ڈنگریکاندہ وفات پاگئی ہے۔اُن کی نماز جنازہ جمعرات 22اپریل کو دوبجے ڈنگریکاندہ میں ادا کی جائیگی۔مرحومہ منیر احمد منیجر WSUٹی ایم اے چترال، مقصود احمد اسیپشل برانچ چترال اور نصیر احمد کی والدہ مخترمہ تھی۔



