تازہ ترین

انتقال پرملال.محمدحسین سکنہ پیروڈوک زئیت حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے ہیں جن کی نمازجنازہ کل بروزہفتہ دن دس بجے زئیت میں اداکی جائے گی

چترال(نامہ نگار)محمدحسین ولدقاضی گل حسین شاہ سکنہ پیروڈوک زئیت حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے ہیں جن کی نمازجنازہ 24 اپریل بروزہفتہ دن دس بجے آبائی گاوں زئیت میں اداکی جائے گی۔
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوارے رحمت میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے . اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے. آمین.
سوگواران سید حسین،ابرارحسین،احمد حسین،اسرار حسین ،شریف حسین،شیرحسین ،سید امیر حمزہ ،منیر حسین ،فیضل حسین،الطاف حسین ،ممتاز حسین۔۔

Related Articles

Back to top button