257

لوئر چترال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔ایس ایچ او تھانہ آیون نے کاروائی کرتے 40لیٹر شراب پکڑ کر ملزمان گرفتار کیے

چترال/ڈی پی او لوئر چترال پی ایس پی آفیسر ثونیہ شمروز خان صاحبہ کی منشیات فروشوں کے خلاف خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او تھانہ آیون نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان بشیر احمد اور نیاز ولی شاہ ساکنان ایون کے قبضے سے مقدار 40 لیٹر شراب(ٹارہ) برامد کرکے ملزمان گرفتارکرکے مقدمہ علت نمبر 71 مورخہ 23/5/2021جرم 3/4 PHO درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں