464

ممتازسماجی شخصیت سابق پوسٹ ماسٹرمبارک خان سکنہ بانگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے نمازجنازہ کل 11بجے اداکی جائے گی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ممتازسماجی شخصیت سابق پوسٹ ماسٹرمبارک خان سکنہ بانگ بالاآج صبح گیارہ بجے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔اُن کی نمازجنازہ کل 2جون کوبوقت 11بجے دن بانگ بالا میں اداکرکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کی جائے گی ۔مرحوم مبارک خان  ایک اچھے اور ہمدرد انسان تھے اور ہر ایک کے ساتھ ہمدردی کرتے تھے، ان جیسے مخلص انسان دوست  بہت کم پیدا ہوتے ہیں، ان کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی۔ سماجی سرگرمیوں میں پیش پیش رہتے تھے۔

سوگوران

فرمان جعفر

عبدالجبارخان رضاء

ظاہرالدین

عبدالناصر

مظہرالدین

سہیل

(ر)صوبیدارمنیرالدین

انوارالدین

سرورالدین

شاکرالدین

شیرازالدین

طاہرالدین  وغیرہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں