تازہ ترین

ریجنل پولیس افسر عبدالغفور آفریدی کے ہدایت پر  ڈی پی او آفس آپر چترال میں ضلعی مصالحتی کمیٹی (ڈی آر سی)کے  ممبران کے ساتھ میٹنگ

ریجنل پولیس افسر عبدالغفور آفریدی کے ہدایت پر  ڈی پی او آفس آپر چترال میں ضلعی مصالحتی کمیٹی (ڈی آر سی)کے  ممبران کے ساتھ میٹنگ کا اھتمام کیا گیا ۔اس میٹنگ میں   آپرچترال کے ڈی ار سی کے تمام ممبران شریک ہوۓ
ڈی پی او  آپرچترال زولفقار علی تنولی  نے DRC ممبران کے کاوشوں کو سراھا۔ اور کہا کہ  ڈی ار سی عوامی مسایل افہام تفہیم سے حل کرنے میں سرگرم عمل ہے۔ جو کہ بہت اچھا اقدام ہے ،انہوں نے کہا کہ آٸ جی پی  کے وژن کے مطابق ڈی ار سی  نے KPK میں سینکڑوں مختلف نوغیت کے کیسیز احسن طریقے سے نمٹایں ۔
ڈی آر سی ممبران نے عوام کی بہتری کے لیے پولیس کے شانہ بشانہ کام کرنے کی یقین دھانی کرائیں۔

Related Articles

Back to top button