تازہ ترین
گذشتہ روز طالبہ مسماۃ سحیلہ رانی دخترسجاد حسین سکنہ سنوغراپرچترالے دریائے یارخون میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی

چترال(نامہ نگار) گذشتہ روز طالبہ مسماۃ سحیلہ رانی دخترسجاد حسین عمرتقربیا15سال سکنہ سنوغراپرچترال گھرمیں معمولی تکرارکے بعدمبینہ طورپرسنوغرپل سے دریائے یارخون میں چھلانگ لگاکرخودکشی کرلی ۔سحیلہ رانی مقامی سکول میں نویں جماعت کی طالبہ تھی



