267

ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود تبدیل،محمدعلی ڈپٹی کمشنر اپر چترال تعینات

چترال/ اسٹپلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخواہ کی طرف سے جاری ایک اعلامیے میں سترہ افسیروں کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری ہوئے ہیں جس کے مطابق ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود کو تبدیل کرکے انہیں اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور انکی جگہ محمد علی(پی ایم ایس بی ایس18) کو ڈپٹی کمشنر اپر چترال تعینات کردیا گیا ہے۔جو اس سے پہلے پی ڈی اے پشاور میں خدمات انجام دے رہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں