68

اپر چترال میں کورونا SOPs پر عملدرآمد اور چینی کی قیمت میں استحکام لانے کا سلسلہ حسب معمول جاری

۔ اپر چترال میں کورونا SOPs پر عملدرآمد اور چینی کی قیمت میں استحکام لانے کا سلسلہ حسب معمول جاری۔۔ محمد علی ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر صفدر خان ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے اپر چترال کے متعدد کاروباری اور پبلک مقامات میں کورونا SOPs پر عملدرآمدکو یقینی بنانے اور شوگر پرائس کو کنٹرول کرنے کے سلسلے میں دورہ کیا۔ انہون نے تمام کاروباری حضرات کو منافع خوری سے اجتناب کرنے اور ماسک کے استمال کو ہر حال میں یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں