106

گرم چشمہ کے نواحی علاقے پھوستکی میں حالیہ سیلاب نے تباہی مچادی ہے دوسو گھرانوں کے زمینیات آور فصلوں کو شدید نقصان

چترال۔پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قاضی حمید علی شاہ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گرم چشمہ کے نواحی علاقے پھوستکی میں حالیہ سیلاب نے تباہی مچادی ہے دوسو گھرانوں کے زمینیات آور فصلوں کو شدید نقصان ہوا ہے علاقے کے اپباشی اور ابنوشی کے نہر یں اؤر پاہب لاین تباہ ہو چکا ہے۔ضلعی انتظامیہ آور صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آپباشی کے نہریں آور ابنوشی کے لاین بحال کیا جائے۔ اگر یہ نہریں بحال نہ کیا گیاتولوگوں کے بچے ہوئے زمینیات، فصلین مزید متاثر ہوئے کا خطرہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں