تازہ ترین

اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے لاسپور ویلی کا دورہ ..علاقہ ہر چین میں عوامی درینہ مسئلہ حل کرکے روڈ بحال کیا

اپرچترال(ذاکر محمد زخمی سے)ڈپٹی کمشنر اپر چترال محمد علی کی ہدایات پر شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے معراج عالم تحصیلدار مستوج کے ہمراہ لاسپور ویلی کا دورہ کرکے علاقہ ہر چین میں عرصہ دراز سے لنک روڈ کے حوالے سے عوامی درینہ مسئلہ حل کرکے مکین علاقہ کے لئے روڈ بحال کیا۔ جس پر مکین علاقہ نے ڈپٹی کمشنر اپر چترال اور موقع پر آئے ہوئے انتظامی افسران کا شکریہ ادا کیا

Related Articles

Back to top button