تازہ ترین

سابق ممبریونین کونسل  اویرعبدالقودس المعروف پہلوان ہرکت قلب بندہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے جس کی نمازجنازہ آج 2بجے نچھاغ اویرمیں اداکی جائے  گی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)سابق تحصیل ناظم اپرچترال فخرالدین کے والدسابق ممبریونین کونسل  اویرعبدالقودس المعروف پہلوان ہرکت قلب بندہونے کی وجہ سے گذشتہ روزڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال میں انتقال کرگئے جس کی نمازجنازہ آج بروزہفتہ دن 2بجے نچھاغ اویرمیں اداکی جائے  گی اورآبائی گاون نچھاغ اویرمیں سپردخاک کیاجائے گا ۔ڈیلی چترال نیوزگروپ نیٹ ورک معروف سماجی وسیاسی شخصیت کی انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات کی دعا کی کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے (آمین)

Related Articles

Back to top button