307

معروف صحافی بشیرحسین آزاد کی والدہ محترمہ وفات پاگئی ہیں۔اُن کی نمازجنازہ آج بروزبدھ17نومبر کوبعدنمازظہور شاہی مسجدچترال میں اداکی جائے گی

چترال کے معروف صحافی،روزنامہ آئین کے بیوروچیف و آن لائن اخبار چترال ایکسپریس ے چیف ایڈیٹربشیر حسین  آزاد کی والدہ محترمہ وفات پاگئی ہیں ۔  اُن کی نمازجنازہ آج بروزبدھ17نومبرکو بعدنمازظہور شاہی مسجدچترال میں اداکی جائے گی۔ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

انااللہ واناالیہ راجعون

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں