تازہ ترین
کمال عبدالمجملAPRNSکے مرکزی ترجمان مقرر، بطور مرکزی ترجمان اپنی ذمہ داریاں سنبھال کرتنظیمی کام کا آغاز کردیا

آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹیAPRNSکے بانی صدر غلام مرتضیٰ جٹ نے کورکمیٹی کی مشاورت کے بعد چترال پوسٹ کے ایڈیٹر کمال عبدالجمیل کوAPRNSکا مرکزی ترجمان مقرر کردیا ہے۔کمال عبدالجمیل نے بطور مرکزی ترجمان اپنی ذمہ داریاں سنبھال کر تنظیمی کام کا آغاز کردیا ہے۔



