441

انتقال پر ملال ۔ زوجہ حاجی محمدخان اف ایون بقضائے الہی اسلام آباد میں انتقال کرگئی

انتقال پر ملال ۔ زوجہ حاجی محمدخان اف ایون بقضائے الہی اسلام آباد میں انتقال کرگئی۔وہ طویل عرصے سے علیل تھی۔مرحومہ سپرٹنڈنٹ عنایت اللہ خان ،مرحوم شمس الرحمن ڈی ایس پی و شفیق الرحمن  کی بہن ،محمد رفیع ،محمد فاروق،محمد اعجاز،محمد منظور،محمد فرید کی والدہ اور انجینیرفاروق اعظم ایکسین سی اینڈ ڈبلیو کی ساس تھی۔  نماز جنازے کے وقت کا تعین بعد میں کیا جائیگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں