263

فائر ووڈ اور الاؤنس اور فائرووڈ چارجز بحال کیے جاہیں

۔ سئنیر سٹاف ایسوسیشن چترال کا اجلاس حافظ نور اللہ  کی صدارت میں گورنمنٹ سینٹیل ماڈل ہائی سکول میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اتفاق رائے قرارداد منظور کی گئی جس فائر ووڈ چارجز اور فائر ووڈ الاؤنس کو ختم کرنے ظالمانہ اقدام کی بھرپور مزمت کی گی اور فوری طور پر اس تو نوٹیفیکیشن کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا۔ اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا کہ 4 جنوری کے آگیگا مظاہرے میں ایس ایس اے بھرپور شرکت کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں