Mr. Jackson
@mrjackson
تازہ ترین

اپر چترال ویلج کونسل رامن گشٹ لاسپور سے چیرمین کی نشست پر محمد امیر خان نے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

محمد امیر ایک سماجی کارکن ہونے کے ساتھ ساتھ ایک نڈر اور مخلص لیڈر ہے .کامل یقین ہے کہ الیکشن جیتنے کہ بعد اپ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے علاقے کی عوام کی خدمت کریینگے۔دوست احباب سے گزارش ہے کہ محمد امیر کو سپورٹ کرکے خدمت کا مو قع دے.
یاد رہے محمد امیر  علاقے میں نامور شخصیت کے مالک ہے۔ ان کی علاقے کے لیے بہت سے کارنامے ہیں۔۔۔علاقے کی ترقی میں انکا بہت بڑا کردار ہیں۔۔ہر کام کو احسن طریقے سے کرنے کی صلاحیت موجود ہیں۔۔علاقے میں تعلیم ، صحت،بجلی کھیل ہر شعبے میں ان کا بہت کردار رہا ہے۔. ایک لیڈر میں ہونے والی خصوصیات ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہویی ہے۔۔ میں گزارش کرنا چاہونگا کہ ہمارے اس محترم بھائی کو کامیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کرے۔۔۔
محمد امیر صاحب کے سیاسی منشور کچھ یوں ہے!!
1 صحت کا شعبہ یعنی ہمارا علاقہ انتہائی پسماندہ ہونے کی وجہ سے صحت کے شعبے سے محروم ہے۔ ایسے میں ایک اچھے لیڈر کی ضرورت ہے۔جو علاقے کی خدمت کر سکیں۔ پہلا مطالبہ صحت کی سہولت کو فراہم کرنا۔
2 نوجوانوں کو کھیل سے دلچسپی ہیں اور ان کےلیے گراونڈ کےلیے فنڈز مختص کرنا
3 تعلیم کا معیاری نظام اور دیگر مختلف قدرتی افات میں بروقت مدد فراہم کرنا ان کے منشور میں شامل ہیں۔علاقے میں سیاحت کو پروموٹ کرنا۔ غریب اور نادار لوگوں کی مدد کرنا۔

Related Articles

Back to top button