تازہ ترین

اپر چترال میں شجر کاری مہم کا آغاز۔۔

ڈپٹی کمشنر اپر چترال نے ہیڈکوارٹر بونی میں سجر کاری مہم کا آغاز کردیا۔ بونی اپر چترال میں پودا لگاکر شجر کاری مہم کا اغاز کردیا ۔
پریذیڈنٹ اسماعیلی کونسل اپر چترال امتیاز عالم کی قیادت میں گہلی بونی میں بھی پودا لگا دیا گیا، ان کے ساتھ ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال عرفان ، ڈی پی او اپر چترال ،اسسٹنٹ کمشنر موڑکھو تورکھو ربنواز ،خواتیں اور علاقے کے سیاسی و سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ اسمعیلی وولنٹئر بھی شریک ہوۓ ۔
ڈپٹی کمشنر نے اپر چترال کے باسیوں سے گزارش کی کہ ہر بشر دو شجر لگاکر آنے والے نسلوں کیلۓ ایک خوبصورت چترال چھوڑ کر جائیں۔۔

Related Articles

Back to top button