276

چترال عوامی پارٹی کی تحصیل مستوج کی چیئرمین کے لئے آزاد امیدوار سہروردی خان یفتالی کی حمایت کا اعلان

چترال/چترال عوامی پارٹی کا اجلاس  منعقد ہوا۔اجلاس میں چترال عوامی پارٹی کے اراکین نے مشاورت سے تحصیل مستوج کی چیئرمین کے لئے آزاد امیدوار سہروردی خان یفتالی  کی حمایت کا اعلان کیا
اور امید کا اظہار کیا کہ کامیابی کے بعد سہروردی خان تحصیل مستوج کی خدمت بخوبی سر انجام دیں گےاور تحصیل مستوج کے عوام کو متحد کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرین گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں