293

ریشن کے مقام موٹر سائیکل کا حادثہ۔ ایک افراد موقع پر جان بحق

چترال /پشاور چمکنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کلیم اللہ موٹر-سائیکل پر بونی سے لوئر چترال آتے ہوئے اپر چترال کے مقام ریشن میں کھائی میں گر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقعے پر ہی چل بسے، ریسکیو1122 کو اطلاع ملنے ریسکیو1122 کی ٹیم نے کیلم اللہ کی ڈیڈباڈی کو THQ ہسپتال بونی منتقل کر دیا، ابتدائی معلومات کے مطابق کلیم اللہ قلفیاں بھیجنے کی غرض سے اپر چترال گیا ہوا تھا کہ واپسی پر حادثہ پیش آیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں