244

پی ڈی ایم اے کے کوڈینیٹر ساجد علی ڈی آر ایم خیبرپختونخوا اور ڈپٹی ڈائریکٹر صاحبزادہ سلیم ڈی آر ایم کے پی کا دور

پی ڈی ایم اے کے کوڈینیٹر ساجد علی ڈی آر ایم خیبرپختونخوا اور ڈپٹی ڈائریکٹر صاحبزادہ سلیم ڈی آر ایم کے پی کا دور ہے ریشن
آج پی ڈی ایم اے کے کوڈینیٹر ساجد علی صاحب اور ڈپٹی ڈائریکٹر صاحبزادہ سلیم صاحب نے زیشن کا دورہ کیا اس دورے کا مقصد ریشن میں جاری گلاف ٹو
پروجیکٹ کے کام کا جایزہ لینا اور نئے شروع ہونے والے پروجیکٹ کی تیاری اس سلسلے میں ایک پروگرام سی بی ڈی آر سی کے چیرمین حکیم حیات الدین کے دولت کدے ریشن گول میں منعقد ہوا اس کی صدارت سید سردار حسین شاہ نے کی اس پروگرام میں سی بی ڈی آر ایم سی ریشن کے ایگزیکٹیو باڈی اور جنرل باڈی ممبر خواتین ممبران اس کے علاوہ چیرمین وی سی ریشن سابق وسی چیرمین شہزادہ منیر اور ریٹائرڈ صوبیدار میجر کاکا جان بھی شریک تھے اس کے ساتھ پرائمری سکول ریشن گول میں بھی بچوں کے ساتھ ابتدائی طبی امداد کے حوالے سے ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو نوجوانوں نے ایک ٹریننگ سیشن کیاجو صاحبان
ان کے ہمراہ آئے تھے آخر میں ریشن کے مسائل اور خطرات کے حوالے سے نقشے کی مدد سے وی سی کونسلر ریشن فنانس سیکرٹری سی بی ڈی آر ایم سی ریشن وزیر محمد صاحب نے مہمانوں کو تفصیلی بریفینگ دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں