254

سابق صوبائی وزیرسلیم خان پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کےنائب صدرمقرر

چترال (ڈیلی چترا ل نیوز)سابق صوبائی وزیرسلیم خان کو پاکستان پیپلزپارٹی خیبرپختونخوا کانائب صدرمقرر کردیاگیا۔سلیم خان ایک زیرک ،منجھی ہوئی اورباصلاحیت سیاستدان ہیں ان کی پارٹی کے لئے گرانقدرخدمات ہیں۔ پارٹی قیادت نے ان کی بحیثیت صوبائی نائب صدرپیپلزپارٹی نامزدگی کرکے پارٹی کارکناں کے دل جیت لئے ہیں ۔سلیم خان پارٹی کے نظریاتی جیالوں کویکجاکرنے میں اپنی توانائیاں بروئے کارلائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں