302

ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی کے چترال میں ٹیلی نار کمپنی کی ناقص کارکردگی پر اسٹینڈنگ کمیٹی میں‌توجہ دلاؤ نوٹس پیش

چترال (نما یندہ ) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی کے چترال میں ٹیلی نار کمپنی کی ناقص کارکردگی پر توجہ دلاؤ نوٹس کے نتیجے میں اسٹینڈنگ کمیٹی نے سفارش مرتب کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکام کو ہدایت کردی ہے کہ چترال کے دونوں اضلاع میں ٹیلی نار کے انٹرنیٹ اور ڈیٹا کی سروس کو بہتر بنادے اور ساتھ ہی پی ٹی اے کی طرف سے کی گئی سروے رپورٹ کو کمیٹی کے اگلے اجلاس میں پیش کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں