80

اسماعیلی برادری کی طرف سے گذشتہ روز پیش آنے والے کی شدید الفاظ میں مذمت

چترال(بشیر حسین آزاد) چترال کے اسماعیلی برادری کے مقامی عمائدین نے چترال میں جمعہ کے روز پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں ایک شخص توہین رسالت کا مرتکب ہوا تھا۔اسماعیلی برادری کے عمائدین کی طرف سے جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ محسن انسانیت پیغمبر ﷺ پر ایمان اور آپ ؐ کا احترام تمام انسانوں اور بالخصوص مسلمانوں پر فرض ہے۔ اُنہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مسئلے کو قانون کے مطابق حل کرنے کی گزارش کی ۔

Print Friendly, PDF & Email