Breaking News

Monthly Archives: March 2024

آغوش الخدمت سنٹرچترال میں باہمت یتیم بچوں کے اعزاز میں افطارڈنرکااہتمام کیاگیا۔جہاں 50بچے رہائش پذیرہیں

چترال (ڈیلی چترال نیوز)آغوش الخدمت سنٹرچترال میں باہمت یتیم بچوں کے اعزاز میں افطارڈنرکااہتمام کیاگیا۔جہاں 50بچے رہائش پذیرہیں ۔آغوش سنٹرچترال میں بچوں کو دینی اور دنیاوی تعلیم،صحت کی سہولتیں،کھیل کود کے مواقع،معیاری کھانا اور گھر جیسی رہائش دستیاب ہے۔رہائش،تعلیم وخوارک سمیت انہیں تمام سہولتیں مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ افطاری …

Read More »

اپر اور لویر چترال کے اضلاع میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

چترال (نمائندہ ) اپر اور لویر چترال کے اضلاع میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے جن میں ساجد اللہ ایڈوکیٹ لویر چترال اور گل مراد خان ایڈوکیٹ اپر چترال کے صدر منتخب ہوگئے۔ لویر چترال میں تمام عہدیداربلامقابلہ منتخب ہوگئے جن میں محمدکوثر چغتائی نائب صدر، نبیگ …

Read More »

آغا خان ایجنسی فار ہبیٹاٹ (اکاہ) کے زیر اہتمام چترال میں کلائمیٹ چینج کے مطابق آبادی کوہر قسم کی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیارکرنے کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ

چترال(ڈیلی چترال نیوز) آغا خان ایجینسی فار ہیبیٹاٹ پاکستان کی زیرنگرانی جاری Building Resilience and addressing Vulnerabilities to Emergencies (BRAVE) پروجیکٹ کے تحت گذشتہ روز مقامی ہوٹل میں ایک ضلعی سطح کی میٹنگ منعقد ہوئی۔ آغا خان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ کے ریجنل پروگرام منیجر (RPM) ولی محمد خان نے مہمانوں …

Read More »

داد بیداد..عہد فاروقی..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

سادگی اور کفا یت شعاری کو وطن عزیز پا کستان سمیت عالم اسلا م کو درپیش مسائل کا واحد حل قرار دیا جاتا ہے ایک آدھ اسلا می ملک اور بہت سارے دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے ممالک میں اس کی مثالیں ہمیں ملتی ہیں جن قوموں کے حکمرانوں …

Read More »

ٹی بی یا تپ دق دراصل زیادہ تر غریب، پسماندہ علاقوں میں پائی جانے والی متعدی بیماری تصور کی جاتی ہے جومتاثرہ افراد کے کھانسنے اور چھینکنے سے دیگر انسانوں میں منتقل ہوجاتی ہے /ڈاکٹرفیاض رومی /ڈاکٹرشبیراحمد

چترال (ڈیلی چترال نیوز)تپ دق جسے عام زبان میں ٹی بی کے نام سے جاناجاتاہے کے عالمی دن کے مناسبت سے ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال ضلع لوئرچترال میں ضلعی ٹی بی کنٹرول پروگرام اورایسوسی ایشن فارکمیونٹی ڈیویلپمنٹ (اے سی ڈی)کے زیرانتظام ایک آگاہی سمیناراوراُس کے بعدعوام میں ٹی بی کے بارے میں …

Read More »

پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خاتون ایم این اے غزالہ انجم نے چترال شہر میں قائم یوٹیلیٹی اسٹوربرانچ کا دورہ

چترال ( نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خاتون ایم این اے غزالہ انجم نے چترال شہر میں قائم یوٹیلیٹی اسٹوربرانچ کا دورہ کیا اور وزیر اعظم پروگرام کے تحت دی جانے والی سبسڈائزڈ اشیاء تقسیم کی اوریوٹیلیٹی اسٹور کے حوالے سے موقع پر موجود عوام سے …

Read More »

حفیظ اللہ خان ورلڈاکنامک فورم ینگ گلوبل لیڈر2024نامزد

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ورلڈاکنامک فورم نے 2024کے لئے ینگ گلوبل لیڈر خیبرپختونخواسے تعلق رکھنے والے حفیظ اللہ خان کے نا م کااعلان کردیا۔حفیظ اللہ خان ممتازسماجی اثرتنظیم کے بانی اوریورپی اقتصادی سماجی کمیٹی برائے ڈیجیٹل مسابقت کے سرپرست ہیں۔وائی جی ایلزہرسال ہزاروں نامزدافرادمیں سے صرف 120نئے اراکین کاانتخاب کرتی ہے …

Read More »

تقریب یوم پاکستان 2024 گورنمنٹ ہائی سکول بونی اپرچترال میں منایا گیا ۔

23 مارچ یوم پاکستان دنیاعالم کے لئے ایک عام دن ھے لیکن پاکستان کے مکینوں کے لئے اس دن کی خاص اہمیت ھے اس دن قرارداد پاکستان منظور کی گئی اور ایک نئے مملکت کو وجودبخشنے کی عملی جدوجہد کا باقاعدہ أغازکیاگیا۔اور اس کے ٹھیک سات سال بعد بیش بہا …

Read More »

چترال میں یوم پاکستان روایتی جوش وخروش سے منائی گئی، لویر اور اپر چترال کے اضلاع میں متعدد مقامات پر تقریبات منعقد

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز ) چترال میں یوم پاکستان روایتی جوش وخروش سے منائی گئی۔ لویر اور اپر چترال کے اضلاع میں متعدد مقامات پر تقریبات منعقد ہوئے جن میں برصغیر پاک وہند کے مسلمانوں کے لئے الگ وطن کے حصول کے لئے اس دن کو سنگ میل قرار …

Read More »

انٹرنیشنل واٹر ڈے کے موقع پر چترال میں گلوف پراجیکٹ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب

چترال (نمائندہ ) انٹرنیشنل واٹر ڈے کے موقع پر چترال میں گلوف پراجیکٹ کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں اس بات پر زور دیا گیا کہ پانی کے ایک ایک قطرے کے ساتھ انسانی زندگی کی بقاء منسلک ہے اور گزشتہ پچاس سالوں کے دوران اکثر قدرتی آفات کی بنیادی …

Read More »