Breaking News

Daily Archives: April 16, 2024

چترال میں سینکڑوں کی تعدادمیں کچے گھر منہدم ہوگئے، ہزاروں کی تعداد میں گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے، جماعت اسلامی چترال کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) امیر جماعت اسلامی لویر چترال مولانا جمشید احمد، جنرل سیکرٹری وجیہ الدین اور الخدمت فاونڈیشن کے ضلعی صدر عبدالحق نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ چترال میں حالیہ بارشوں اور برفباری کے …

Read More »

گرم چشمہ روڈ گزشتہ تین دنوں سے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے مکمل طور پر بند

گرم چشمہ (نمائندہ) حالیہ بارشوں اور برفباری کے بعد گرم چشمہ روڈ شالی سے آگے ہر قسم کی ٹریفک کے لئے مکمل طور پر بند ہوگیا ہے۔ کوچ گاہ اور ما ما شیش ڈوک کے مقامات پر بھاری مقدار میں برفانی تودے گرنے کی وجہ سے اور چترال سے گرم …

Read More »