243

اپر چترال کے نو منتخب ضلعی کابینہ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں. سنئر رہنما ارشاد مکرر

روش (نمائیندہ  ) پی ٹی آئی چترال کے سنئر رہنما ارشاد مکرر نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے.کہ پی ٹی آئی اپر ضلع چترال کے تمام کارکنان کو خوش اسلوبی اور اتفاق رائے سے کابینہ تشکیل دینے پر مبارکباد پشیں کرتا ہوں.انہوں نے کہا کہ رحمت غازی اور مصطفی ایڈوکیٹ کی قیادت میں پارٹی کے مخلص کارکنان کی تحفظات دور ہونگے.ارشاد مکرر مکرر نے مزید کہا کہ عنقریب لوئیر ضلع چترال کیلئے بھی عنقریب الگ ضلعی کابینہ تشکیل دیا جائے گا جس پر کام زور شور سے جاری ہے.ایک ہفتے کے اندر پی ٹی آئی لوئیر ضلع چترال کا ایک عظیم الشان ورکرز کنونشن بلایا جائے گا.جس میں  پی ٹی آئی لوئیر ضلع چترال کےلئے الگ کابینہ قیام عمل میں لایا جائے گا. تحصیل چترال اور تحصیل دروش کےلئے بھی علیدہ علیدہ کابینہ تشکیل دیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں