تازہ ترین
Home >> تازہ ترین >> اے این پی چترال کے سابق ضلعی صدر سید مظفرعلی شاہ جان کے بڑے بھائی صوبیدار میجر(ر) سید قاسم جان وفات پاگئے

اے این پی چترال کے سابق ضلعی صدر سید مظفرعلی شاہ جان کے بڑے بھائی صوبیدار میجر(ر) سید قاسم جان وفات پاگئے

عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال کے سابق صدر سید مظفر علی شاہ جان کے بڑے بھائی صوبیدار میجر(ر) سید قاسم جان وفات پاگئے۔اُن کی نماز جنازہ مورخہ 6جولائی کو بعد آز نماز جمعہ2بجے سوئیر میں اداکی جائیگی۔دیگر سوگوران میں پروفیسرسید توفیق جان،سید مسرت جان،سید افتخار حسین جان،سید امجد علی شاہ جان،سید خالد حسین جان،سید عباس علی شاہ جان ،شوکت جان،سید فرید جان ودیگر شامل ہیں


error: Content is protected !!